the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی،18جولائی(ایجنسی) حاجیوں کے ہندوستانی کوٹے میں کمی ہونے کی وجہ سے اس سال ملک سے تقریبا 1،35،000 لوگ حج کے لئے جائیں گے. یہ تعداد گزشتہ چند سالوں کے مقابلے کم ہے. حج کی تیاریوں کو لے کر کل ممبئی میں نئی ​​حج کمیٹی کی میٹنگ ہوئی جس میں کئی فیصلے کئے اور تمام اراکین نے حاجیوں کو سبھی سہولتیں دینے کی پیروی کی.


Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ہندوستانی حج کمیٹی کے نائب صدر اور ترنمول کانگریس کے ایم پی سلطان احمد نے بتایا، 'حج کوٹے میں کمی ہوئی ہے. ایسے میں حج کمیٹی کے ذریعہ کل 100،020 لوگ حج کے لئے جائیں گے. اس کے علاوہ قریب 35،000 لوگ نجی ٹور آپریٹرز کے ذریعے حج کرنے جائیں گے. حج کمیٹی کے پاس تقریبا چار لاکھ لوگوں نے حج کے لئے درخواست دی تھی. 'غور طلب ہے کہ مکہ میں کچھ تعمیراتی کام چلنے کی وجہ سے سعودی عرب نے حج کوٹے میں کمی کی ہے. پہلے ہندوستان کو قریب 1،70،000 حاجیوں کا کوٹہ ملا ہوا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.